ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل:الویکوڑی میں  بین الاقوامی یوم ِصفائی  پروگرام کاانعقاد  

بھٹکل:الویکوڑی میں  بین الاقوامی یوم ِصفائی  پروگرام کاانعقاد  

Mon, 17 Sep 2018 17:48:41    S.O. News Service

بھٹکل :17/ستمبر(ایس اؤ نیوز) ساحلی تحفظ دستہ اور شری درگاپرمیشوری ہائی اسکول کے اشتراک سے بین الاقوامی سوچیتا دن کی مناسبت سے الویکوڑی سمندر ی ساحل اور ہائی اسکول صحن کی پاکی صفائی کرتے ہوئے پروگرام منایاگیا۔

اس موقع پر ساحلی تحفظ دستہ کے انسپکٹر سریش نایک، ہائی اسکول کے صدر مدرس کے بی مڈیوال ، الویکوڑی مندر انتظامیہ کے مینجر راجو موگیر اور دیگر معاون عملہ موجود تھا۔


Share: